COI کی شرح صرف کارپوریٹس اور انفرادی افراد کے لئے 22-04-08 | ایک ماہ 12.50 | تین ماہ 12.60 | چھ ماہ 12.75 | بارہ ماہ 13.05 | 2 سال | 3 سال

سرمایہ کاری کے سرٹیفکیٹ (COI) کی شرح صرف کارپوریٹس اور انفرادی افراد کے لئے درج ذیل ہیں.
مدت    شرح ​ %
1 ماہ  12.50
3  ماہ 12.60
6 ماہ  12.75
12 ماہ 13.05
2 سال ----
  3 سال ----
نوٹ : مندرجہ بالا شرح  میں تبدیلی  پائر انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی  صوابدید  پر ہے-
 

×