ہمارا مقصد اور خواب/نصب العین
ہمارا مقصد
دونوں برادر ممالک پاکستان میں جاری منصوبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعےمعاشی تعلقات قائم کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں  ۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے صارفین کو جدید اور پیشہ ورانہ خدمات کے فراہمی کے ذریعے سے دوطرفہ تجارت کو فروغ دےر ہے ہیں۔
ہماری توجہ صارفین(پاکستانی اور ایرانی)کو مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے پر مرکوز ہے،جس سے  ان کی قدروقیمت میں اضافہ ہو اوردونوں ممالک کے درمیان  سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے

ہمارا خواب / نصب العین
پاکستان کے سب سے ممتاز ترقیاتی مالیاتی ادارے کامقام  حاصل کرنا۔  پاک ایران تجارت کے فروغ اور سرمایہ کاری کی ذریعے سے دونوں برادر ممالک کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرنا۔