رسک مینجمنٹ یونٹ

  1. خدمات
  2. رسک مینجمنٹ یونٹ

رسک مینجمنٹ یونٹ

رسک مینجمنٹ یونٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات اور اصولوں کے مطابق  کاروباری سرمایہ کاری میں درپیش خطرات کی جانچ کرتا ہے،  جس کا پی آئی سی ایل کو اپنی سرگرمیوں کے ذریعے سے سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

مقاصد:

  1. تمام ممکنہ کاروباری گذارشات کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور صرف  ان گذارشات کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا جو ہمارے اندرونی معیار پر پورا اترتی ہوں۔
  2. کاروباری سرگرمیوں کے دوران پیدا ہونے والے خطرات کی نگرانی اور ان کا انتظام کار مارکیٹ رسک فنکشن کے ہاتھ میں ہوگا۔محکمہ خزانہ اورسرمایہ کاری کے روزمرہ کے معاملات مڈل آفس فنکشن کے سپرد ہوں گے جبکہ اے ایل سی او بیلنس شیٹ مینجمنٹ میں حکمت عملی کا تعین کرے گی۔
  3. آپریشنل رسک فنکشن انٹرنل آڈٹ یونٹ کےخطرے سے آگاہ کرنے کا اشارہ ہوگا۔

 

×