سرمایہ کاری بینکاری یونٹ

صارفین کو مندرجہ ذیل شعبہ جات میں مشورے اور  انتظامی خدمات فراہم کرنا:
  1. بیلینس شیٹ کی تیاری
  2. قرضوں کا حصول
  3. اسٹاک مارکیٹ میں اندارج
  4. کاروباری مشورے
  5. حصص کی عوامی فروخت سے پہلے خریداری کی سہولت
  6. نجی اجارہ داری
  7. انضمام  اور  حصول
  8. بینکاروں یا سرمایہ داروں کا گروپ