کمپنی کے بارے میں
پائر انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ(پی آئی سی ایل) ایک مشترکہ سرمایہ کاری منصوبہ ہے، جس کا قیام پاکستان اور ایران کی حکومت کے مابین طے پائے گئے ایک معاہدے کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے۔
پی آئی سی ایل کی بنیاد سنہ 2007 میں پاکستان کمپنی آرڈیننس (قانون)سنہ1984 کے تحت پاکستان میں رکھی گئی تھی۔  اِسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انضباطی انتظام کے تحت اِس کمپنی کی درجہ بندی ‘ترقیاتی مالیاتی ادارے’ (ڈی ایف آئی)کےطورپرکی گئی ہے۔

       لمبی  مدت      :          "AA"   ( ڈبل    ا ے)  
      مختصر   مدت   :          "+A1"  ( اے ون پلس )

 

مالیاتی رپورٹ
فائنانشیلزکی اپ ڈیٹ حاصل کریں
تازہ ترین خبریں
عوامی معلومات